ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
ساحلی خبریں
    ضلع اتر کنڑا میں ریت کے مسائل کے لئے بی جے پی ذمہ دار ہے - ہوناور کانگریس لیڈر کا دعویٰ

    ضلع اتر کنڑا میں ریت کے مسائل کے لئے بی جے پی ذمہ دار ہے - ہوناور کانگریس لیڈر کا دعویٰ

    Tue, 08 Oct 2024 12:10:15 
    بھٹکل میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ہوناور بلاک کانگریس کے صدر گووندا نائک ضلع اتر کنڑا میں ریت نکالنے پر پابندی کی وجہ سے جو دقت کھڑی ہوئی ہے ، اس کے لئے بی جے پی والے ذمہ دار ہیں ۔
    امریکہ سمیت دنیا بھر میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف مظاہرے

    امریکہ سمیت دنیا بھر میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف مظاہرے

    Tue, 08 Oct 2024 12:06:02 
      غزہ میں اسرائیل کے وحشیانہ حملوں کا ایک برس مکمل ہونے پر تل ابیب سمیت دنیا بھر میں غزہ میں اسرائیلی جارحیت کیخلاف مظاہرے ہوئے،جس میں مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی، مظاہرین کے شرکا نے اسرائیل سمیت عالمی اداروں سے مطالبہ کیا کہ غزہ میں فوری جنگ بندی کروائی جائے۔
    جموں و کشمیر: کانگریس نے عوامی مینڈیٹ کو اہم قرار دیا

    جموں و کشمیر: کانگریس نے عوامی مینڈیٹ کو اہم قرار دیا

    Tue, 08 Oct 2024 11:53:48 
    کانگریس نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) جموں و کشمیر میں کلم ہونے والی ووٹوں کی گنتی کے نتائج کو متاثر کرنا چاہتی ہے اور اس کے لیے وہ ہر قسم کا غلط راستہ اختیار کر سکتی ہے اس لیے کانگریس اپنے ہر ارادے کو ناکام بنانے کے لیے چوکنا ہے کانگریس نے کہا ہے کہ بی جے پی کی حکومت اپنے پاس موجود ہر طاقت کا غلط استعمال کر سکتی ہے اور اسے متاثر کر کے جمہوریت کے عمل کو تباہ کرنے کی کوشش کر
    پولیس کی تشدد سے مایوس نوجوان نے یوپی اسمبلی کے باہر خود کو آگ لگا لی، حالت تشویشناک

    پولیس کی تشدد سے مایوس نوجوان نے یوپی اسمبلی کے باہر خود کو آگ لگا لی، حالت تشویشناک

    Tue, 08 Oct 2024 11:44:47 
    اتر پردیش میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں ایک نوجوان نے مبینہ طور پر پولیس کے تشدد سے پریشان ہو کر خود کو نذرِ آتش کر لیا۔ یہ واقعہ راجدھانی لکھنؤ کے قریب پیش آیا، جہاں منا وشوکرما نامی شخص نے اسمبلی کے سامنے خود کو آگ لگا لی۔ نوجوان کا تعلق شہادت گنج تھانہ حلقے سے ہے، اور اسے فوری طور پر سنگین حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔
    دہلی ہائی کورٹ نے عمر خالد اور شرجیل امام کی ضمانت کی عرضیاں مسترد کر دیں، سماعت 25 نومبر تک ملتوی

    دہلی ہائی کورٹ نے عمر خالد اور شرجیل امام کی ضمانت کی عرضیاں مسترد کر دیں، سماعت 25 نومبر تک ملتوی

    Tue, 08 Oct 2024 11:40:34 
      دہلی ہائی کورٹ نے دہلی فسادات 2020 کے حوالے سے یو اے پی اے کیس میں عمر خالد، شرجیل امام اور دیگر ملزمان کی ضمانت کی عرضیاں مسترد کر دی ہیں۔ جسٹس نوین چاولہ اور جسٹس شلیندر کور پر مشتمل ڈیویژن بینچ نے ان عرضیوں کی سماعت کو 25 نومبر تک ملتوی کر دیا۔ یہ معاملہ آج دہلی ہائی کورٹ کی نئی بینچ کے سامنے پیش کیا گیا تھا، لیکن بینچ نے سماعت نہیں کی، جس کی وجہ سے نئی تاریخ متعین کی جائے گی۔ کورٹ ماسٹر نے ب
    راہل گاندھی نے کولہاپور میں دلت خاندان سے ملاقات کا ویڈیو جاری کیا

    راہل گاندھی نے کولہاپور میں دلت خاندان سے ملاقات کا ویڈیو جاری کیا

    Tue, 08 Oct 2024 11:32:42 
    مہاراشٹر اسمبلی الیکشن سے قبل، لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی نے ہفتہ کو مہاراشٹر کا دورہ کیا۔ اس دوران انہوں نے کولہاپور میں ایک دلت خاندان کے گھر جا کر وہاں اپنے ہاتھوں سے کھانا بھی تیار کیا۔ اس واقعے کی تفصیلات انقلاب کے 6 اکتوبر کے شمارے میں شائع کی جا چکی ہیں۔ پیر کو، راہل گاندھی نے اس ملاقات کا ویڈیو اپنے 'ایکس' اکاؤنٹ پر شیئر کرتے ہوئے عزم کیا کہ وہ ملک میں بہوجنوں کے حقوق کے تحفظ ک
    جموں و کشمیر میں انتخابی نتائج سے پہلے ہی ایل جی کے اختیارات پر تنازع، اپوزیشن کا شدید ردعمل

    جموں و کشمیر میں انتخابی نتائج سے پہلے ہی ایل جی کے اختیارات پر تنازع، اپوزیشن کا شدید ردعمل

    Tue, 08 Oct 2024 11:26:08 
    جموں کشمیر میں انتخابی نتائج آج (منگل کو) ظاہر ہونے والے ہیں، لیکن لیفٹیننٹ گورنر کے اختیارات پر پہلے ہی سوالات اٹھائے جا رہے ہیں۔ گورنر کی جانب سے نئی اسمبلی کے لیے 5 اراکین کی نامزدگی کے اعلان کو کانگریس اور نیشنل کانفرنس نے غیر آئینی قرار دیا ہے، اور اسے عوامی رائے کے لیے ایک خطرہ بتایا ہے۔ اس دوران نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے اس نامزدگی کے معاملے پر سپریم کورٹ جانے کا عندیہ بھی
    کولکاتا آبروریزی معاملے میں سی بی آئی کی پہلی چارج شیٹ داخل

    کولکاتا آبروریزی معاملے میں سی بی آئی کی پہلی چارج شیٹ داخل

    Tue, 08 Oct 2024 11:21:28 
    سی بی آئی نے آر جی کر کیس میں اپنی پہلی چارج شیٹ داخل کی ہے۔ سی بی آئی کے وکیل پیر کی دوپہر سیالدہ عدالت میں چارج شیٹ جمع کرانے پہنچے۔ ذرائع کے مطابق، چارج شیٹ میں آبروریزی اور قتل کیس کے مرکزی ملزم کے طور پر صرف ایک شخص کا نام درج کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ، چارج شیٹ میں شواہد ضائع کرنے کے الزامات اور دیگر اہم معاملات کا بھی ذکر کیا گیا ہے۔ پوچھ گچھ کے دوران ملزمان کے بیانات کے دستاویزات کو بھی چارج
    ناسک: برہم گیری پربت پر سیر کے لیے آئے 10 مسلم نوجوانوں کو پولیس کے حوالے کر دیا گیا

    ناسک: برہم گیری پربت پر سیر کے لیے آئے 10 مسلم نوجوانوں کو پولیس کے حوالے کر دیا گیا

    Tue, 08 Oct 2024 11:16:52 
    ناسک ضلع کے برہم گیری پربت پر سیر و تفریح کے لیے آئے 10 مسلم نوجوانوں کو پولیس نے اس وقت حراست میں لے لیا جب وہ علاقے کی تصویریں کھینچ رہے تھے۔ مقامی باشندوں کو ان پر شک ہوا اور انہوں نے فوری طور پر پولیس کو اطلاع دی۔ نوجوانوں کا کہنا تھا کہ وہ محض قدرتی مناظر کو اپنے موبائل کیمرے میں محفوظ کر رہے تھے اور ان کا کوئی غلط ارادہ نہیں تھا۔