ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
ساحلی خبریں
    ترکیہ کی ایئر اسٹرائیک: عراق اور شام میں دہشت گردانہ حملے کے بعد 59 افراد ہلاک

    ترکیہ کی ایئر اسٹرائیک: عراق اور شام میں دہشت گردانہ حملے کے بعد 59 افراد ہلاک

    Sat, 26 Oct 2024 10:45:40 
    ترکیہ کے دارالحکومت انقرہ میں حالیہ دنوں میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے میں کم از کم 5 افراد ہلاک ہوئے تھے۔ ترکیہ نے دعویٰ کیا ہے کہ یہ حملہ پی کے کے کی جانب سے کیا گیا، جو کہ شام اور عراق میں سرگرم ہے۔ اس کے جواب میں، ترکیہ کی فوج نے شام اور عراق میں ایئر اسٹرائیک کی، جس کے نتیجے میں 59 افراد کی ہلاکت کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ بعض میڈیا رپورٹس کے مطابق، اس کارروائی میں کردستان ورکرس پارٹی کے دو
    دہلی پولیس کا بڑا ایکشن: لارنس بشنوئی گینگ کے 7 شوٹرز گرفتار، پنجاب اور دیگر ریاستوں میں چھاپے

    دہلی پولیس کا بڑا ایکشن: لارنس بشنوئی گینگ کے 7 شوٹرز گرفتار، پنجاب اور دیگر ریاستوں میں چھاپے

    Sat, 26 Oct 2024 10:31:59 
    دہلی پولیس کی اسپیشل سیل نے بین الریاستی کارروائی کے دوران لارنس بشنوئی گینگ کے سات شوٹرز کو گرفتار کرنے میں کامیابی حاصل کی ہے، جسے پولیس کی ایک بڑی کامیابی سمجھا جا رہا ہے۔ اطلاعات کے مطابق، یہ شوٹرز ہریانہ کے سابق رکن اسمبلی کے بھتیجے سنیل پہلوان کے قتل کا ارادہ رکھتے تھے۔ سنیل پہلوان کی گنگا نگر میں نگرانی کی گئی تھی، اور اس کے قتل کے لیے ہتھیار بھی مہیا کر دیے گئے تھے۔ اس کارروائی کی قیادت آر
    بڑھتی بے روزگاری پر نرملا سیتارمن کا اظہار تشویش: "روزگار کی فراہمی عالمی چیلنج بن چکی ہے"

    بڑھتی بے روزگاری پر نرملا سیتارمن کا اظہار تشویش: "روزگار کی فراہمی عالمی چیلنج بن چکی ہے"

    Sat, 26 Oct 2024 10:26:45 
    اس وقت ہندوستان میں روزگار کا مسئلہ سنگین شکل اختیار کر چکا ہے۔ اگرچہ دنیا بھر میں روزگار کے مواقع کی کمی ایک بڑا مسئلہ ہے، مگر ہندوستان میں یہ مسئلہ کچھ زیادہ ہی گہرا ہے۔ بے روزگاری میں اضافے پر اب حکومت بھی فکرمند دکھائی دے رہی ہے۔ اس کا اندازہ مرکزی وزیر مالیات نرملا سیتارمن کے حالیہ بیان سے ہوتا ہے، جس میں انہوں نے کہا ہے کہ آج کے دور میں روزگار پیدا کرنا عالمی سطح پر سب سے بڑا چیلنج ہے۔ اس م
    کرناٹک: دلتوں پر مظالم کیس میں 10 سال بعد فیصلہ، 98 ملزمان کو عمر قید کی سزا

    کرناٹک: دلتوں پر مظالم کیس میں 10 سال بعد فیصلہ، 98 ملزمان کو عمر قید کی سزا

    Sat, 26 Oct 2024 10:22:55 
    کرناٹک کے ضلع کوپل کی ایک عدالت نے دلتوں پر مظالم کے کیس میں 101 ملزمان کو سزا سناتے ہوئے 98 افراد کو تاحیات قید اور 5000 روپے جرمانہ کی سزا دی ہے۔ یہ کیس دلت برادری پر ظلم اور نسلی تشدد سے متعلق تھا، جس میں دس سال بعد فیصلہ سنایا گیا۔ عدالت نے دیگر 3 ملزمان کو 5 سال بامشقت قید اور 2000 روپے جرمانہ کی سزا سنائی۔ کوپل کی اس ضلع عدالت کا فیصلہ طویل انتظار کے بعد آیا ہے، جس نے ریاست بھر میں ایک اہم
    دہلی فسادات کیس: سپریم کورٹ نے شرجیل امام کی ضمانت کی درخواست مسترد کر دی، دہلی ہائی کورٹ کو فوری سماعت کا حکم

    دہلی فسادات کیس: سپریم کورٹ نے شرجیل امام کی ضمانت کی درخواست مسترد کر دی، دہلی ہائی کورٹ کو فوری سماعت کا حکم

    Sat, 26 Oct 2024 10:20:30 
    سپریم کورٹ نے 2020 دہلی فسادات کے ملزم شرجیل امام کی ضمانت کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے درخواست مسترد کر دی اور دہلی ہائی کورٹ کو معاملے کی فوری سماعت کی ہدایت دی۔ عدالت نے یہ بھی واضح کیا کہ شرجیل امام کی درخواست پہلے ہی دہلی ہائی کورٹ میں زیر التوا ہے، لہذا سیدھا سپریم کورٹ میں درخواست دائر کرنا قانونی طور پر مناسب نہیں۔ جسٹس بیلا ترویدی اور جسٹس ایس سی شرما کی بنچ نے درخواست گزار کو ہدایت دی ک
    سپریم کورٹ کا فیصلہ: جھارکھنڈ کے سابق وزیر اعلیٰ مدھو کوڑا انتخابی دوڑ سے باہر

    سپریم کورٹ کا فیصلہ: جھارکھنڈ کے سابق وزیر اعلیٰ مدھو کوڑا انتخابی دوڑ سے باہر

    Sat, 26 Oct 2024 10:15:39 
    جھارکھنڈ کے سابق وزیر اعلیٰ اور حال ہی میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کا حصہ بننے والے مدھو کوڑا کو عدالت سے جھٹکا لگا ہے، کیونکہ سپریم کورٹ نے ان کی سزا پر عبوری حکم حاصل کرنے کی درخواست کو مسترد کر دیا ہے۔ اس فیصلے کے بعد مدھو کوڑا جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات میں حصہ نہیں لے سکیں گے۔ جسٹس سنجیو کھنہ، جسٹس سنجے کمار اور جسٹس آر مہادیون کی بنچ نے جمعہ کو اس درخواست پر سماعت کے بعد اپنا فیصلہ سناتے
    کاروار کے ایم ایل اے ستیش سئیل گرفتار؛ کرناٹک کی خصوصی عدالت نے غیر قانونی کانکنی کے معاملے میں قرار دیا مجرم

    کاروار کے ایم ایل اے ستیش سئیل گرفتار؛ کرناٹک کی خصوصی عدالت نے غیر قانونی کانکنی کے معاملے میں قرار دیا مجرم

    Fri, 25 Oct 2024 14:39:54 
    کرناٹکا کے غیر قانونی کان کنی کے اسکینڈل میں ایک تاریخی فیصلے کے تحت، کانگریس کے رکن اسمبلی ستیش کرشنا سئیل اور ان کے ساتھیوں کو ایک خصوصی عدالت نے جمعرات کو سزا سنانے کے بعد سی بی آئی نے گرفتار کرلیا ہے۔یہ گرفتاری بنگلورو کی خصوصی عدالت برائے عوامی نمائندگان کے فیصلے کے بعد عمل میں آئی۔ جو کئی سال سے چل رہے کروڑوں روپے کے اس اسکینڈل میں ایک بڑی پیشرفت سمجھی جا رہی ہے۔ یہ افراد 2009-10 کے دوران ب
     مسلم پرسنل لاء بورڈ وفد کی آندھرا پردیش کے وزیر اعلیٰ سے ملاقات؛ نائیڈو نےمسلمانوں کے تمام جائز مطالبات  کی حمایت کا دلایا یقین

    مسلم پرسنل لاء بورڈ وفد کی آندھرا پردیش کے وزیر اعلیٰ سے ملاقات؛ نائیڈو نےمسلمانوں کے تمام جائز مطالبات کی حمایت کا دلایا یقین

    Thu, 24 Oct 2024 19:54:29 
    آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے ایک وفد نے ریاست آندھراپردیش کے وزیراعلیٰ چندرا بابو نائیڈو سے ملاقات کی اور وقف ترمیمی بل 2024 سے متعلق اپنے اعتراضات اور اندیشوں سے انھیں واقف کرایا۔
    پونے میں پانی کی ٹنکی پھٹنے سے 4 مزدور ہلاک، 7 زخمی

    پونے میں پانی کی ٹنکی پھٹنے سے 4 مزدور ہلاک، 7 زخمی

    Thu, 24 Oct 2024 19:36:47 
    مہاراشٹر کے پونے میں پانی کی ٹنکی اچانک پھٹ جانے سے 4 مزدوروں کی موقع پر ہی موت ہو گئی۔ اس دلخراش واقعے میں 7 دیگر مزدور بھی شدید زخمی ہوئے ہیں۔ یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب مزدور وہاں نہا رہے تھے۔ دستیاب معلومات کے مطابق، یہ ٹنکی صرف 3 روز پہلے ہی نصب کی گئی تھی۔ جیسے ہی حادثے کی خبر ملی، پولیس، ایس آر پی ایف، فائر بریگیڈ، اور میونسپل کارپوریشن کے افسران فوری طور پر موقع پر پہنچ گئے۔