ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / بھٹکل : ایس آئی آر کے لئے گھر گھر میں فارم کی تقسیم کاری

بھٹکل : ایس آئی آر کے لئے گھر گھر میں فارم کی تقسیم کاری

Wed, 01 Jul 2026 13:06:22    S O News
بھٹکل : ایس آئی آر  کے لئے گھر گھر میں فارم کی تقسیم کاری

بھٹکل، یکم جولائی (ایس او نیوز) ووٹر لسٹ کی خصوصی نظر ثانی (ایس آئی آر) کے تعلق سے ووٹروں کی تفصیلات درج کرنے (اینومریشن) کے فارموں  کی تقسیم کاری کا آغاز  شہر میں کل 30/جون سے ہوگیا ہے ۔
    
بھٹکل تحصیلدار پروین کارنڈے نے جالی پنچایت کی صدر افشاں حذیفہ قاضیا کے گھر پہنچ کر وارڈ نمبر 221 کے بی ایل او سنّو گونڈا کے توسط سے اینومریشن فارم کی تقسیم کا آغاز کیا ۔ اس موقع پر انہوں نے عوام سے درخواست کی کہ اس فارم میں ووٹر کی ضروری معلومات درج کرکے بی ایل او کے حوالے کرتے ہوئے ووٹر لسٹ پر نظر ثانی کی خصوصی مہم کو پورا کرنے میں بھرپور تعاون کریں ۔


Share: