ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / منڈگوڈ کے لاپتہ  شخص کی  نعش ہبلی میں

منڈگوڈ کے لاپتہ  شخص کی  نعش ہبلی میں

Wed, 19 Dec 2018 21:07:07    S.O. News Service

منڈگوڈ :19؍ڈسمبر (ایس او نیوز)گزشتہ تین دنوں سے لاپتہ بتائے جانےو الا  شہر کے آنند نگر کے مکین کی نعش   ہبلی میں پائے  جانے کا واقعہ پیش آیا ہے۔

موصولہ اطلاعات کے مطابق شہر کے آنند نگر کا مکین بھاسکر  پیشہ کے لحاظ سے ٹیلر تھا مگر ادھر کچھ دنوں سے کپڑا بیوپارسے منسلک تھا۔ بتایاگیا ہے کہ تین دن پہلے کسی کام کی ضرورت پڑنے پر ہبلی گیا ہواتھا۔تین دن گزرنے کے بعد بھی وہ گھر نہیں  لوٹنے پر گھر والے پریشان تھے ۔مگر آج یہ خبر آئی کہ ہبلی میں اس کی نعش پائی گئی ہے۔


Share: