ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / منڈگوڈ میں بائک اور ٹریکٹر کی ٹکر؛ بائک سوار کی موقع پر موت

منڈگوڈ میں بائک اور ٹریکٹر کی ٹکر؛ بائک سوار کی موقع پر موت

Sat, 09 Jan 2021 13:14:43    S.O. News Service

مندگوڈ 9 جنوری (ایس او نیوز/نذیر تاڈپتری)  بائک اور ٹریکٹر کے درمیان ہوئی ٹکر میں بائک سوار کی موقع پر ہی موت واقع ہوگئی جس کی شناخت نندی کٹہ کے رہائشی  یوسف خان کلگھٹگی  (32) کی حیثیت سے کی گئی ہے۔

پتہ چلا ہے کہ  بائک سوار یوسف منڈگوڈ سے نندی کٹہ  قصبہ کی طرف  جارہا تھا جب منڈگوڈ کی طرف جانے والی ایک ٹریکٹر اس کی بائک سے ٹکراگئی۔

منڈگوڈ  پولس نے جائے وقوع پرپہنچ کر جائزہ لیا ہے ۔


Share: