ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / صرف جیت کے ارادے سے ورلڈ کپ میں اترے گا میکسکو:مورینو

صرف جیت کے ارادے سے ورلڈ کپ میں اترے گا میکسکو:مورینو

Sun, 27 May 2018 14:11:12    S.O. News Service

لاس اینجلیس ،26؍مئی( ایس او نیوز؍آئی این ایس انڈیا )میکسیکو کے ڈفینڈرہیکٹر مورینو کا کہنا ہے کہ ان کی ٹیم اگلے ماہ روس میں ہونے والے ورلڈ کپ میں صرف فائنل میں پہنچنے اور جیتنے کا مقصد لے کر جا رہی ہے۔ریال سوشڈاڈ کے اس کھلاڑی نے کہاکہ ہم ورلڈ کپ میں فتح کے مقصد سے ہی جا رہے ہیں۔انہوں نے کہاکہ میرے لئے سب سے اہم یہ ہے کہ جب ہم وطن لوٹیں تو کوئی ملال نہ رہے۔انہوں نے کہاکہ ہمیں پتہ ہے کہ ہم خطاب کے مضبوط دعویداروں میں نہیں ہیں۔کسی کو نہیں لگتا کہ میکسیکو جیتے گا لیکن ہماری ٹیم تیار ہے۔میکسیکو کو ورلڈ کپ میں گروپ ایف میں جرمنی، جنوبی کوریا اور سویڈن کے ساتھ رکھا گیا ہے۔


Share: