ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / رکن پارلیمان پرتاپ سمہا کے خلاف غیر ضمانتی وارنٹ جاری

رکن پارلیمان پرتاپ سمہا کے خلاف غیر ضمانتی وارنٹ جاری

Mon, 25 Feb 2019 11:27:26    S.O. News Service

بنگلورو،25؍فروری (ایس او نیوز) رکن پارلیمان پرتاپ سمہا کے خلاف خصوصی عدالت نے غیر ضمانتی وارنٹ جاری کیا ہے۔ معروف ہمہ لسانی اداکار پرکاش رائے کی جانب سے دائر ہتک عزت مقدمہ کی سماعت کے لئے غیر حاضر ہونے کی وجہ سے عدالت نے میسورو۔ کورگ کے رکن پارلیمان پرتاپ سمہا کے خلاف غیر ضمانتی وارنٹ جاری کیا ہے۔ بار بار سمہا کی غیر حاضری کی وجہ سے این بی ڈبلیو جاری کر کے مقدمہ کی سماعت 19مارچ تک ملتوی کی گئی ہے۔


Share: