ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / بھٹکل :کرناٹکا جرنالسٹ اسوسی ایشن کے زیر اہتما م یوم صحافت کے موقع پر بھٹاکلناایوارڈ

بھٹکل :کرناٹکا جرنالسٹ اسوسی ایشن کے زیر اہتما م یوم صحافت کے موقع پر بھٹاکلناایوارڈ

Thu, 06 Jul 2017 20:33:49    S.O. News Service

بھٹکل:6/جولائی (ایس اؤنیوز)کرناٹکا جرنالسٹ اسوسی ایشن بھٹکل اور سدھارتھ ایجوکیشن ٹرسٹ کے اشتراک سے جولائی 29کو یوم صحافت کے موقع پر بھٹاکلنکا ایوارڈ ، تہنیت اور لکچرپروگرام انعقاد کئے جانےکی اسوسی ایشن کی طرف سے جاری پریس ریلیز میں دی گئی ہے۔

شہر کے کملاوتی رام ناتھ شانبھاگ ہال میں پروگرام منعقد ہوگا۔ یوم صحافت کی مناسبت سے منعقد کئے گئے کالج طلبا کے مضمون نویسی کامقابلہ کے بہترین مضامین کو پروگرام میں انعام عطاکرنے اور ضلع کے دو سنئیر صحافیوں کو گذشتہ سال سے جاری کئے گئے بھٹاکلنکاایوارڈسے نوازے جانے کی اطلاع پریس ریلیز میں دی گئی ہے۔ گذشتہ 10سالوں سے صحافتی میدان میں سرگرم سنگھ نے کئی ایک سماجی کاموں کو انجام دے رہا ہے۔ پروگرام میں ریاست کے کئی ایک سنئیر صحافی شرکت کرنےکی جانکاری سنگھ کے صدر وشنو دیواڑیگا، جنرل سکریٹری من موہن نائک اور خازن جاوید احمد فقی بھاؤ نے دی ہے۔


Share: