ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / بھٹکل کی ادھیتی پائی ریاستی سطح کے غزل سرائی مقابلے میں دوم

بھٹکل کی ادھیتی پائی ریاستی سطح کے غزل سرائی مقابلے میں دوم

Tue, 18 Dec 2018 20:25:39    S.O. News Service

بھٹکل:18؍ڈسمبر (ایس او نیوز) ریاستی سطح کے ہائی اسکول زمرے کی پرتیبھا کارنجی غزل سرائی مقابلہ میں سینٹ تھامس ہائی اسکول کی 9ویں میں زیر تعلیم طالبہ ادھیتی یو پائی نے دوم مقام حاصل کرتےہوئے اسکول اور شہر کانام روشن کیا ہے۔

طالبہ ادھیتی پائی اس سے قبل کروالی کوگیلے گیت مقابلہ میں بھی دوم مقام حاصل کیا تھا۔ ادھیتی کی بہترین کارکردگی پر اسکول ترقی بورڈکے صدر ، عہدیداران ، ممبران اور صدر مدرس سمیت اساتذہ وغیرہ نے مبارکبادی پیش کی ہے۔


Share: