ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / بھٹکل میں شیر میسور ٹیپو سلطان جینتی کے خلاف احتجاج

بھٹکل میں شیر میسور ٹیپو سلطان جینتی کے خلاف احتجاج

Thu, 10 Nov 2016 20:10:07    S.O. News Service

بھٹکل:10/نومبر (ایس او نیوز) شیر میسور ٹیپو سلطان ؒ جینتی کی مخالفت کرتے ہوئے بی جے پی کے گنے چنے کچھ کارکنوں نے تحصیلدار دفتر کے باہر سیاہ پٹی باندھ کر احتجاج کیا۔ نعرے لگانے کے دوران پولس نے احتجاجیوں کو گرفتارکرنے کے بعد رہا کیا۔ اس موقع پر بی جے پی صدر راجیش نائک، گوندنائک، پرمیشور دیواڑیگا، کرشنانائک آسارکیری ، سبرائے دیواڑیگا، موہن دیواڑیگا، پرمود جوشی ، لکشمن نائک، رام چندرنائک، آنند نائک، داس نائک  موجود تھے۔


Share: