ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / اگنی۔5 کے کامیاب تجربہ پر وزیردفاع نے مبارک باددی 

اگنی۔5 کے کامیاب تجربہ پر وزیردفاع نے مبارک باددی 

Sun, 03 Jun 2018 23:05:54    S.O. News Service

نئی دہلی3جون(ایس او نیوز؍آئی این ایس انڈیا) وزیر دفاع نرملا سیتا رمن نے سطح سے سطح پر مار کرنے والے بیلسٹک میزائل اگنی ۔5 کے کامیاب تجربہ پر دفاعی تحقیق اور ترقیاتی تنظیم (ڈی آر ڈی او) کے سائنسدانوں اور دیگر ماہرین کو آج مبارکباد دی۔محترمہ سیتا رمن نے اپنے پیغام میں کہاکہ اے ۔5 مشن کی کامیابی کے لیے ڈی آر ڈی او کے سائنسدانوں، ملازمین، فوجی حکام اور انڈسٹری کو مبارکباد۔واضح رہے کہ اس میزائل کا آج اڈیشہ کے ساحل پر عبدالکلام جزیرے سے کامیاب تجربہ کیا گیا۔


Share: