ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / اُڈپی: آگُمبے گھاٹ پر تحفظاتی دیوار پھلانگ گئی لاری : کوئی نقصان نہیں

اُڈپی: آگُمبے گھاٹ پر تحفظاتی دیوار پھلانگ گئی لاری : کوئی نقصان نہیں

Thu, 05 Aug 2021 18:20:14    S.O. News Service

اُڈپی:5؍اگست (ایس اؤ نیوز)آگُمبے گھاٹ کے 8ویں گھماؤ پر ایک لاری کا ڈرائیور توازن کھوکر تحفظاتی دیوار پھلانگ کر رک جانے کا واقعہ پیش آیا ہے۔

تصویر کو دیکھیں تو پتہ چلتا ہے کہ  حادثہ کتنا بھیانک اور خطرناک تھا ۔ اگر لاری ذرہ برابر اور آگے جاتی تو گھاٹ سے متصل بہت بڑی کھائی میں گر جاتی ۔ کرشماتی طورپر بہت بڑا حادثہ ٹل گیا ہے۔حادثے میں  ڈرائیور اور دیگر افراد  محفوظ رہ گئے ہیں۔ متعلقہ گھاٹ کی سڑک قومی شاہراہ 19پر یہ واقعہ پیش آیا ہے۔ خیال رہے کہ یہی راستہ اُڈپی اور شیموگہ کو جوڑتاہے۔


Share: