ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / اترکنڑا ضلع میں رواں ماہ میں ابھی تک 302.4ملی میٹر بارش

اترکنڑا ضلع میں رواں ماہ میں ابھی تک 302.4ملی میٹر بارش

Tue, 10 Jul 2018 21:31:54    S.O. News Service

کاروار :10؍جولائی (ایس اونیوز)اترکنڑا ضلع میں گذشتہ 24گھنٹوں میں47ملی میٹر شرح کے تحت کل 516.9ملی میٹر بار ش کی پیمائش کی گئی ہے۔ جولائی مہینہ میں عام طورپر 991ملی میٹر کی بار ش ہوتی ہے ابھی تک کل 302.4ملی میٹر بارش درج کی گئی ہے۔

ضلع کے تعلقہ جات پر نظر دوڑائیں تو انکولہ میں 36م م۔ بھٹکل 31.4م م ۔ ہلیال 10.2م م ۔ ہوناور 73.7م م۔ کاروار 33.6م م۔ کمٹہ 33.8م م ۔ منڈگوڈ 5م م ۔سداپور 95.8م م ۔ سرسی 58م م ۔ جوئیڈا 12.4م م ۔ اور یلاپور میں 15.4ملی میٹر بارش ہوئی ہے۔


Share: